پرویز خٹک 123

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟

ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوگی اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں