ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ المنطقہ الشرقیہ میں دھماکے مسلح افواج کی تربیتی مشقوں کا نتیجہ تھا۔
امریکی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ المنطقہ الشرقیہ میں دھماکے مسلح افواج کی تربیتی مشقوں کا نتیجہ تھا۔