دارالحکومت

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی طرف سے یمنی حوثیوں کی مذمت

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں کی طرف سے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو حراست میں لیے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سب سے بااختیار اور فیصلہ کن فورم سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز یمن میں حوثیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی گرفتاری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے یو این اہلکاروں کو غیر مشروط اور فوری رہا کیا جائے۔