اقرا عزیز 144

اقراء عزیز کی نئی تصویر مداحوں میں مقبول

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جو ان کے مداحوں میں مقبول ہوگئی ہے۔اداکارہ اقرا عزیز نے سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔

اقرا عزیزاس تصویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ اپنے گھر کی بالکنی میں بیٹھی ہیں جبکہ ان کے چہرے پر سکون اور خوشی صاف نظر آرہی ہے۔خیال رہے کہ انسٹاگرام پر 6 ملین فالوورز کے بعد اقرا عزیز بھی پاکستان میں سب سے زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں