کابل(ر پورٹنگ آن لائن)افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان جنگجو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
طالبان جنگجو حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے جمع ہوئے تھے تاہم آپریشن میں افغان سیکورٹی فورسز کو فضائی معاونت بھی حاصل
تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایاکہ ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا
ایک رہنما بھی شامل ہے۔طالبان جنگجو حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے جمع ہوئے تھے، آپریشن میں افغان سیکورٹی فورسز کو
فضائی معاونت بھی حاصل تھی۔