طالبان 161

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات پیش رفت کے بغیر ختم

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے،عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا۔

فریقین کی جانب سے تنازع کے حل تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے،افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں