عظمت اللہ 112

افغان آل راؤنڈر عظمت اللہ پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر

کولمبو(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے آل راؤنڈر عظمت اللہ عمرزئی پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عظمت اللہ عمرزئی سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے میچ سے باہر ہوئے ہیں۔آل راؤنڈر گلبدین نائب کو آج ہونے والے میچ کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔واضح رہے کہ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں