رزاق داود 200

افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر اور پاکستانی روپے میں ہورہی ہے، رزاق داود

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق دا ود نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغان سرحد سے تجارت کی معطلی کی اطلاعات نہیں ۔ رزاق داود نے بتایا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر اور پاکستانی روپے میں ہورہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں