مال بردار گاڑیوں 143

افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔افغان حکام کی درخواست پرجنوری سے 31 جولائی تک ویزےکی شرط میں نرمی رکھی گئی تھی ۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔کسٹم حکام کے مطابق افغان مال بردارگاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے ویزے کی درخواستوں پر عمل درآمد کا آغاز ہو کیا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں