افغانستان 159

افغانستان، طالبان کاپانچ روز کے دوران آٹھ صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ

کابل (ر پورٹنگ آن لائن)طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلخمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان 5 روز کے دوران 8 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرچکے ہیں۔ اس سے پہلے فراہ، ایبک، قندوز، سرِپل، تالقان، شبرغان اور زرنج بھی طالبان کے زیر قبضہ آچکے۔افغانستان کے مختلف مقامات پر لڑائی میں تیزی آنے پر شہریوں کی بڑی تعداد دارالحکومت کابل پہنچ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں