فیصل قریشی 162

اس مرتبہ بھارت نہیں نیوزی لینڈ کو بھی لازمی ہرانا ہے، فیصل قریشی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں اس مرتبہ صرف بھارت نہیں نیوزی لینڈ کو بھی لازمی ہرانا ہے۔فیصل قریشی نے ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت سے ہائی وولٹیج میچ سے قبل اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ ہائی وولٹیج میچ ہوگا، میچ دیکھنے کا خصوصی انتظام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم سے بھرپور امیدیں ہیں اس بار بھارت کے خلاف نتیجہ مختلف ہوگا۔اداکار نے کہا کہ اس مرتبہ صرف بھارت نہیں نیوزی لینڈ کو بھی لازمی ہرانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں