اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس (کل) ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل(پیر)15 ستمبر کو منعقد ہوگا۔

اجلاس کے بعد پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کو موجودہ سطح پر بر قرار رکھنے یا اس میں ردو بدل کا اعلان کیا جائے گا۔

ماہرین معیشت کے مطابق پالیسی ریٹ کو موجودہ گیارہ فیصد پربر قرار گا یا زیادہ سے زیادہ پچاس پیسز پوائینٹس کم کر کے 10.5 فیصد کیے جانے کا امکان ہے۔