اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان عبد الاضحی کے موقع پر 29اور 30جون کو بند رہے گا ۔
جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان عیدالاضحیٰ کے موقع پر 29 تا 30 جون 2023ء (بروز جمعرات اور جمعہ) عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔