کورونا ویکسین 122

اسلام آباد 50 فیصد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگوانے والا پہلا شہر بن گیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)اسلام آباد 50 فیصد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگوانے والا پہلا شہر بن گیا۔ وفاقی وزیر اسد عمرنے اپنے بیان میں کہاکہ اسلام آباد کی 71 فیصد آبادی کم از کم ویکسین کی ایک خوراک لے چکی ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز تیزی سے لگانے کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں