اسلام آباد ہائی کورٹ 44

اسلام آباد ہائیکورٹ، نئے عدالتی سال کا آغاز، فل کورٹ میٹنگ طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ سے آگاہ کر دیا گیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ میں شرکت کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں