محمد باکپور

اسرائیل نے غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے،پاسداران انقلاب

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایران میں پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ محمد باکپور نے سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ایران اسی شدت سے جواب دے گا.

جیسا کہ گزشتہ 12 دنوں کے دوران دیا گیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ایک پریس کانفرنس میں باکپور نے کہاکہ ہم ایران کے دفاع میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں کریں گے۔