نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ غزہ، فلسطینی وزارت خارجہ کی مذمت

رام اللہ ( رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیدورہ غزہ کی مذمت کی ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ شمالی غزہ میں نیتن یاہو کی دراندازی اور ان کے جاری کردہ بیانات فلسطینیوں کی نسل کشی اور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی سے متعلقہ نیتن یاہو کے جنگی جرائم میں شدت پیدا کرتے ہیں۔