کاٹز

اسرائیلی حملوں میں تیزی حماس پر دبائو ڈالنے کے لیے ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ فوج غزہ میں فضائی، زمینی اور سمندری حملے تیز کر رہی ہے تاکہ حماس پر بقیہ قیدیوں کی رہائی کے لیے دبائو ڈالا جائے اور یہ کہ وہ شہریوں کا بھی انکلیو کے جنوب میں انخلا کرے۔

عرب ٹی وی کے مطابق کاٹز نے کہاکہ حماس جتنا زیادہ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کرتا رہے گا، اتنا ہی زیادہ علاقہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں کھو دے گا۔