ٹیلیفونک گفتگو 22

اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔

بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا، باہمی دلچسپی کے امور پر بات کی اور قریبی ہم آہنگی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں