عشرت العباد خان 45

ارشد ندیم نے دوبارہ ملک کاوقار بلند کیا ہے ،ڈاکٹر عشرت العباد خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ اور میری پہچان پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے دوبارہ ملک کاوقار بلند کیا،تمام شعبوں کے کھلاڑیوں کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ، پہلا اور تیسرا انعام قابل تعریف ہے۔

بلائنڈ ٹیم ، سمیت ہر شعبے میں پاکستان کھیل میں چھا رہا ہے۔ ہم ہاکی ، فٹ بال اور ہر کھیل میں کامیابی کے لئے دعا گو ہیں ۔ ارشد ندیم اور تمام کامیاب کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں