عدنان صدیقی 172

اداکار عدنان صدیقی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار عدنان صدیقی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے ۔ سینئر عدنان صدیقی اور احسن خان نے دو مختلف کمپنیوں کیلئے الگ الگ کمرشلزریکارڈ کرائے ہیں جنہیں اب آن آئیر کر دیا گیا ہے ۔

احسن خان کے مختلف کمرشل ٹی وی چینل پر آن ائیر ہیں جبکہ عدنان صدیقی نے طویل وقفے کے بعد کسی ٹی وی کمرشل میں حصہ لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں