مہوش حیات 210

اداکارہ مہوش حیات کا ہمایوں سعید کو تمغہ امتیاز ملنے پر تہنیتی پیغام

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے ہمایوں سعید کو تمغہ امتیاز ملنے پر تہنیتی پیغام جاری کر دیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ انہیں اس کلب میں شامل ہونے پر مبارک کے ساتھ خوش آمدید کہتی ہیں۔

یاد رہے کہ مہوش حیات کو بھی گزشتہ سال تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں