مایاعلی 247

اداکارہ مایا علی کا نومی انصاری کی 40ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ مایاعلی نے نومی انصاری کی 40ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے دوست کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے پیار بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ ان کی پسندیدہ

شخصیت ہیں اور وہ ان کی زندگی میں آنے والی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں