فضاء علی

اداکارہ فضاء علی 5اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ فضاء علی 5اکتوبر کو سالگرہ منائیں گی ۔فضاء علی 5اکتوبر 1984 ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں ۔فضاء علی اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔