اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی شادی کو 6 برس مکمل ہو گئے۔
عائزہ خان اور دانش تیمور نے اگست2014 میں شادی کی اور اب ان کی شادی کو 6 برس مکمل ہو گئے ہیں۔
دونوں نے اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر فوٹو شوٹ کرایا ہے جسے شائقین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ۔
آج کل دونوں ایک ساتھ ڈرامہ سیریل’’مہر پوش‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔