لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ ثروت گیلانی 9ستمبر کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی ۔
ثروت گیلانی نے ٹی وی سے بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اوربعد ازاں ڈراموں اورفلموں میں بھی اداکاری کی ۔ ثروت گیلانی9ستمبر1982میں پیدا ہوئیں ۔
وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔