اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکار عمران اشرف، عروہ حسین ایک اچھی اداکارہ ہیں، ڈرامہ سیریل’’اڈاری‘‘ اور فلم
’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ میں ان کی اداکاری دیکھ کر وہ یہ جان گئے تھے کہ وہ انڈسٹری میں اپنا منفرد مقام بنائیں گی۔
ان دنوں عروہ حسین،عمران اشرف کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔