فردوس عاشق اعوان

احساس محرومی کا خاتمہ، اختیارات کی نچلی سطح پر حکومت کی منتقلی اولین ترجیح ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس محرومی کا خاتمہ، اختیارات کی نچلی سطح پر حکومت کی منتقلی اولین ترجیح ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان میں انہوںنے کہا حقدار تک اس کا حق پہنچاناا ولین ترجیح ہو گی۔

شفاف انتخابات گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی پر مہرثبت کریں گے۔