احد رضا میر 174

احد رضا میر اور سجل علی کی طلاق کی خبروں سے مداح دل شکستہ

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔مقبول ترین جوڑی کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں،

اسی وجہ سے اس وقت پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں احد رضا میر بھی شامل ہیں۔کوئی جوڑی کی شادی کی ناکامی کو لوو میرج سے جوڑ رہا ہے تو کوئی اسے نظر قرار دے رہا ہے۔سوشل میڈیا پر کیے جانے والے چند تبصرے یہاں شیئر کیے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں