لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا،
ایک بیان میں انہوںنے کہا الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ لکھنے کی تیاری کرے، مریم نواز احتجاج کی قیادت کریں گی.