اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ او آئی سی کے اجلاس کے انعقاد پر پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کم ترین وقت میں اجلاس کو ممکن بنایا، اجلاس کے انعقاد پر پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اجلاس میں شرکت پر سیکرٹری جنرل او آئی سی اور دیگر کے شکر گزار ہیں۔
اشتہار
165
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









