اسکاٹ بیسنٹ 13

اتحادیوں کے ساتھ ہرمز میں جہازوں کی حفاظت کرسکتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ اتحادیوں کے ساتھ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی حفاظت کر سکتی ہے۔

اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ جب ممکن ہوا امریکی بحریہ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارے گی۔یاد رہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے پہلا آڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں کہا کہ آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں