ڈونلڈ ٹرمپ 16

آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدر ٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے حالیہ دورے کے دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بیحد خوبصورت قرار دے دیا۔

صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلینیا ٹرمپ 17 ستمبر کو ونڈسر کیسل پہنچے جہاں ان کا استقبال پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ نے کیا، اس موقع پر جب شہزادی کیٹ نے ٹرمپ سے مصافحہ کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں، بے حد خوبصورت ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں