اسلام آباد ( ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ آنکھیں دل کا آئنیہ ہوتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسی کے دل کا حال اس کی آنکھوں کے ذریعے سے دیکھا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آنکھیں بھی بولتی ہیں بس ان کی باتیں سمجھنے والا ہو۔
219