اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر تک موخر کر دیا گیا ،آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر کو سنایا جائے گا،احتساب عدالت کے جج اعظم خان 23 ستمبر کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔
