سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)کر کٹ آسٹریلیا نے کہاہے کہ اگر میڈیا رپورٹس ثابت ہو گئیں کہ ویمن کرکٹ کو افغانستان میں سپورٹ نہیں کیا جائیگا تو افغانستان کی میزبانی نہیں کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا کہ ویمن کرکٹ کی دنیا بھر میں ترقی کرکٹ آسٹریلیا کے لیے بڑی اہم ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمارا کرکٹ کے لیے ویژن یہی ہے کہ خواتین کی ہر سطح پر سپورٹ کی جائے۔
اشتہار
173
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









