بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ،ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، آسٹریلیا کی وزیر خارجہ ہوانگ ینگ سیان 20 اور 21 دسمبر کو چین کا دورہ کریں گی۔
اشتہار
54
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









