مریم اورنگزیب 230

آج کی صبح پاکستان پر چھائے مایوسی کے سائے ختم ہونے کی نوید سنا رہی ہے‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج کی صبح پاکستان پر چھائے مایوسی کے سائے ختم ہونے کی نوید سنا رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مریم اورنگزیب لکھتی ہیں کہ آج کی صبح پاکستان پر چھائے مایوسی کے سائے ختم ہونے کی نوید سنا رہی ہے۔۔ نواز شریف کا روشن پاکستان ایک بار پھر #وزیراعظم_شہبازشریف کے سنگ پوری آب و تاب کے ساتھ دنیا کے افق پر چمکنے کو تیار ہے۔ جاری کردہ ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب لکھتی ہیں کہ نواز شریف کا روشن پاکستان ایک بار پھر وزیراعظم شہبازشریف کے سنگ پوری آب و تاب کے ساتھ دنیا کے افق پر چمکنے کو تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں