آئی سی سی 114

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں آسٹریلیا دوسری پوزیشن پر آگیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر دوسری پوزیشن پر آگیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے جیت کر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں اپنی پوزیشن بہتر کرتے ہوے دوسری پوزیشن پر آ گیا ہے۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں بھارت کی پہلی پوزیشن ہے جبکہ آسٹریلیا سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں