139

آئی جی جیل کا بڑا فیصلہ۔ملازمین میں خوشی کی لہر

لاہور (جعفر بن یار) آئی جی جیل پنجاب میاں فاروق نذیر کے ایک اور بڑے اقدام سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔آئی جی جیل نے ملازمین کی چھٹیاں اور تبادلوں پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔

ملازمین کی چھٹیاں اور تبادلوں پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
آئی جی جیل نے ملازمین کی چھٹیاں اور تبادلوں پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

نوٹیفکیشن کی کاپی تمام ریجنوں کے ڈی آئی جیز اور جیلوخ کے سپرنٹنڈنٹس کو بھجوا دیا گیا ہے۔

کچھ عرصہ قبل محکمہ جیل میں ملازمین کے تبادلوں اور چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔۔ملازمین کی پریشانی کم کرنے کے لئے آئی جی جیل میاں فاروق نذیر نے بڑا ریلیف دے دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں