آئی جی جیل پنجاب 235

آئی جی جیل پنجاب کا کرپٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن

جعفر بن یار

ڈیوٹی میں غفلت اور کرپشن کے الزام میں زاہد عباس ہیڈ کلرک ، شاہد نسیم اکاونٹنٹ اور سلیمان علی وارڈر کو فوری طور پر نوکری سے فارغ کر دیا ہے
آئی جی جیل پنجاب
زاہد عباس ہیڈ کلرک ، شاہد نسیم اکاونٹنٹ اور سلیمان علی وارڈر نے ملی بھگت سے سپرنٹنڈنٹ جیل کے جعلی دستخط کر کے وارڈر سٹاف کی LPC’s اور سروس بکس جاری کی تھی
آئی جی جیل پنجاب
زاہد عباس ہیڈ کلرک ، شاہد نسیم اکاونٹنٹ اور سلیمان علی وارڈر اس وقت سنٹرل جیل ساہیوال پر تعینات تھے اور سزا یافتہ رہ چکے ہیں
آئی جی جیل پنجاب
ڈیوٹی میں غفلت اور کرپشن برداشت نہیں کی جاے گی۔آئی جی جیل پنجاب
تمام سٹاف کو محنت اور دیانتداری سے ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت کی جاتی ہے۔آئی جی جیل مرزا شاھد سلیم بیگ

آئی جی جیل پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں