لیاقت بلوچ

آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومتی بجٹ عوام کو مایوس کر رہا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومتی بجٹ عوام کو مایوس کر رہا ہے۔

اپنے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجٹ میں عوام اور سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے۔

لیاقت بلوچ نے کہاکہ مسئلہ کشمیر پر مشترکا حکمت عملی بنائی جائے، حکومت ایشیا، مڈل ایسٹ، مشرق بعید کے لیے سفارتی وفد بھجوائے۔