یوکرین 133

یوکرین میں روسی جنگ کی مخالفت ،امریکی وزیردفاع ککا نیٹوکے دفاع کے عزم کا اظہار

کیف(ر پورٹنگ آن لائن)یوکرین میں روسی جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم (نیٹو)کے دفاع کے عزم کا اظہار کیاہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین میں روسی فوجی آپریشن اور علاقائی سلامتی سے متعلق دیگر امور پر بات چیت کے لیے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے برسلز پہنچے ہیں۔آسٹن نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر مزید کہا کہ واشنگٹن نیٹو کی سرزمین کے دفاع کے لیے پر عزم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں