لاہور(رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کی قلت نے بحرانی صورتحال اختیارکرلی، آٹا نہ ہونے کی وجہ سے یوٹیلیٹی سٹوروں پر ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لیے۔تفصیلات کے مطابق مسلسل تیسرے ہفتے بھی یوٹیلیٹی سٹوروں پر طلب کے مطابق آٹے کی سپلائی نہ پہنچ سکی جس کی وجہ سے غریب طبقہ سستے آٹے کا منتظر نظر آتا ہے ۔
Load/Hide Comments