چیمپیئنز 34

یوایفا چیمپیئنز لیگ،پی ایس جی نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل جیت لیا

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)یوایفا چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل پیرس سینٹ جرمین نے جیت لیا، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔

آرسنل کی جانب سے میچ کے چھٹے منٹ میں لوکاس ہاروٹز نے گول کیا، دوسرے ہاف میں پی ایس جی کے ڈیبیلے نے گول کرکے میچ برابر کیا۔ایکسٹر ا ٹائم میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی، مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا جس کے بعد پی ایس جی نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر 3ـ4 سے کامیابی حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں