رپورٹنگ آن لائن
موسٹ پاپولر اورسیز پاکستانی ہم ایف ایم کے سی ای او ریحان صدیقی کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ خصوصی ملاقات زمان لاہور میں ہونے والی ملاقات میی نامور گلوکار ابرارالحق اعظم سواتی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر بھی شریک ہوئے اس موقع پر پاکستان میی موجودہ صورتحال اور اورسیز پاکستانیوں کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات اور بحالی کے کاموں میں اورسیز پاکستانیوں کی خصوصی کاوشوں کو سراہا گیا
امریکہ میں مقیم موسٹ پاپولر اورسیز ریحان صدیقی جو پاکستانی فنکاروں کو دنیا بھر میں متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ ان کے لئے تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں اور پاکستانی این جی اوز کے ساتھ بغیر معاوضہ کام بھی کر رہے ہیں جس میی سہارا فاؤنڈیشن کےساتھ سیلاب متاثرین کے لئے گھر بناوا رہے ہیں جبکہ سہارا فاؤنڈیشن کی یونیورسٹی اور ہسپتال کے لئے بھی کام کر رہےہیی ریحان صدیقی گلوکار عاطف اسلم علی ظفر علی عظمت مہوش حیات ابرارالحق عابدہ پروین نصیبو لعل فرحان سعید سمیت دیگر فنکاروں کے ایونٹ آرگنائز کر چکے ہیں جبکہ رواں سال گلوکار سجاد علی میکال ذوالفقار سونیا حسین فواد خان فہد مصطفیٰ کبری خان اور ابرار الحق سمیت دیگر فنکاروں کے ساتھ سہارا فاؤنڈیشن کی چیرٹی شو امریکہ اور کینیڈا میی منعقد کرنے جارہے ہیی