جوش انگلس 24

ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے، آسٹریلوی کپتان پہلے ون ڈے میں کا شکست پر مایوسی کااظہار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بولرز نے اچھی اور بہترین لائن پر بولنگ کروائی، ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے۔

میڈیا سے گفتگو میں جوش انگلس نے کہا کہ مارنس یہاں پی ایس ایل کھیلے ہیں، ان سے بہت مدد مل رہی ہے، مارنس وکٹوں کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں