ہما علی 124

ہما علی نے ” ٹور پنجابن دی ” میں ڈانس آئٹم سے دھوم مچا دی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ ہما علی نے اسٹیج ڈرامہ ” ٹور پنجابن دی ” میں اپنے ڈانس آئٹم سے دھوم مچا دی ۔ اداکارہ ہما علی ان دنوں فیصل آباد کے سبینا تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” ٹور پنجابن دی ” میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کی پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ہنی شہزادی ، شیزا بٹ، مسکان، آرزو، زری،شبیر عکاش، عمران شوکی، عظیم وکی اور شاہد ہاشمی سمیت دیگر شامل ہیں۔اس ڈرامے کی پروڈیوسر ہنی شہزادی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں