وزیراعظم 197

ہمارے نبی کریمﷺ کی اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلی ترین نمونہ ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نبی کریمﷺ کی اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلی ترین نمونہ ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جانتھن ہالسلیگ کا مضمون شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمار ے نبی کریمﷺ کا اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلی ترین نمونہ تھے ، ہمارے نبیﷺ نے اپنے کردار صادق وامین سے اخلاقیات کا معیار بلند کیا، اخلاقیات کا معیاربلند کرنے کے بعدعظیم ریاست مدینہ وجودمیں آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں