عامر محمود کیانی 216

ہماری حکومت نے ملک سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،عامر محمود کیانی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کہاکہ ہماری حکومت نے ملک

سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،ماضی میں کرپشن کرنے والوں نے ایک دوسرے پر مقدمات بنائے‘

سندھ اہم ترین صوبہ ہے، سندھ حکومت کوختم نہیں کیاجارہا ہے‘کراچی کے 6 دن میں مسائل حل کئے‘12سال حکومت

کرنے والے نااہل ہوئے‘۔نجی ٹی وی کے مطابق عامر محمود کیانی کاکہناہے کہ کراچی کے 6 دن میں مسائل حل کئے ،

12سال حکومت کرنے والے نااہل ہوئے، انہوں نے کہاکہ عمران خان کا ایک ہی نظریہ ہے،ملک میں بہتری لانا ہے،

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے کہاکہ سندھ اہم ترین صوبہ ہے، سندھ حکومت کوختم نہیں کیاجارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں